Monthly Archives: June 2024

Defying nature

By Zubeida Mustafa

IT seems that the guardians of our morality believe a major threat to Pakistan’s existence comes from its transgender citizens. A considerable section of religious scholars is unable to explain how a small community of 10,478 (census 2023) vulnerable souls can pose a danger to some 240 million who constitute the Islamic Republic of Pakistan.

Continue reading Defying nature

فطرت سے انکارکیوں ؟

تحریر:  زبیدہ مصطفیٰ

اردو ترجمہ :  سیما لیاقت

لگتا ہے کہ ہماری اخلاقیات کے ٹھیکیدارخواجہ سراؤں کے وجود کو پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک بڑاخطرہ گردانتے ہیں ۔ایک قابل ذکر طبقہ اس بات کو ثابت کرنے سے قاصر ہے کہ  10,478 (مردم شماری 2023) خواجہ سراکی ایک چھوٹی سی تعدادبھلا کیسے دوکروڑ چالیس لاکھ کی آ بادی  کے لیے خطرہ بن سکتی ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تشکیل کرتے ہیں۔

Continue reading فطرت سے انکارکیوں ؟

A helping hand

By Zubeida Mustafa

IN a country without institutionalised social security, how do people of limited means survive in an emergency? A wage earner might lose his job unexpectedly, a young woman with small children may be widowed, or a serious illness might strike. The well-to-do have their savings and insurance to help them tide over the emergency. But for the indigent, the options are limited. At best, they can beg, borrow or steal.

Continue reading A helping hand

مشکل وقت کا ساتھی

تحریر:  زبیدہ مصطفیٰ

اردو ترجمہ :  سیما لیاقت

ایک ایسے ملک میں جہاں سماجی تحفظ نہ ہو وہاں کے لوگ سنگین  حالات میں محدود ذرائع کے ساتھ  کیسے زندہ رہ سکتے ہیں ؟ گھرانے کا واحد کفیل جب   غیر متوقع طور پر اپنی ملازمت سے محروم ہو جائے ،ایک نوجوان عورت جس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہوں وہ بیوہ ہوجائےیا خاندان کے کسی فرد کو کوئی سنگین بیماری لاحق ہوجائے ۔امراء کے پاس غیریقینی حالات  سے نمٹنے کے لیےبچت اور بیمہ پالیسی ہوتی ہیں ۔ لیکن  چونکہ غریبوں کےوسائل محدود ہوتے  ہیں۔اسی لیے چاروناچار وہ بھیک مانگ سکتے ہیں، قرض لے سکتے ہیں یا چوری کر سکتے ہیں۔

Continue reading مشکل وقت کا ساتھی

معذرت

تحریر:  زبیدہ مصطفیٰ

اردو ترجمہ :  سیما لیاقت

ہم اپنے موجودہ  حالات میں اس قدر جکڑے ہوئے ہیں کہ اپنے ماضی کو پسِ پشت ڈال دیتے  ہیں۔ لیکن1970-71 کی دہائی میں مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہوا وہ پچاس سا ل سےزائد عمررکھنے والوں کی  یادوں میں تازہ ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بالواسطہ یا بلاواسطہ متاثر ہوئےتھے۔

Continue reading معذرت