Monthly Archives: December 2024

Batch of ’79

By Zubeida Mustafa,

ONE plus one equals two. But in extraordinary situations, one plus one can produce infinite results. That is how it is with the Batch of 1979 of the Dow Medical College. Comprising 435 students at a time when Dow was the only medical college in Karachi and the city was torn by strife, which devastated all educational institutions, it was a wonder that the Batch of ’79 turned out to be what it is.

Continue reading Batch of ’79

سال 1979ء کی جماعت

تحریر: زبیدہ مصطفیٰ

اردو ترجمہ : سیما لیاقت

ایک جمع ایک دو کے  برابر ہوتا ہے لیکن غیر معمولی حالات میں ایک  اورایک بے حساب  نتائج پیدا کر سکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی احوال ڈاؤ میڈیکل کالج  کی 1979 کی جماعت کا ہے۔ مذکورہ جماعت 435 طلباء پر مشتمل تھی ۔اس جماعت  نے ایسی کامیابیاں حاصل کیں جو ایک خوشگوار احساس دلاتی ہیں ۔ اس وقت کراچی میں یہی واحد میڈیکل کالج تھا ۔ یہ وہ دور تھا جب کراچی شہر سیاسی و سماجی تنازعات کی لپیٹ میں تھا ۔

Continue reading سال 1979ء کی جماعت

All work, no play

By Zubeida Mustafa

ACCORDING to the UNDP, nearly 29 per cent of Pakistan’s population is between 15 and 29 years of age. This constitutes the youth bulge. It is to be attributed to our very high population growth rate of 2.55pc. In demographic terms, ours is a young country. There was a time when the youth bulge was celebrated as an asset that would change our destiny. That never happened. Today, the youth bulge has emerged as a challenge.

Continue reading All work, no play

کام ہی کام ، کھیل کود نہیں

تحریر:      زبیدہ مصطفیٰ

اردو ترجمہ :  سیما لیاقت

اقوام متحدہ برائے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے مطابق پاکستان کی تقریباً 29 فیصد آبادی 15 سے 29 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ جو نوجوانوں کی تعداد کا ایک واضح ابھار ہے ۔ یہ ہماری بلند شرحِ پیدائش (55.2فیصد) میں اضافہ کی وجہ سے ہے۔آبادی کے اعتبار سے پاکستان ایک نوجوان ملک ہے۔ ایک وقت تھا جب نوجوانوں کے اس ابھار کو قومی سرمایہ سمجھتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا جاتا تھاکہ  یہ نوجوان ملک کی تقدیر بدل دے گالیکن ایسا نہ ہو سکا۔ آج نوجوان نسل ایک چیلنج بن کر ابھری ہے ۔

Continue reading کام ہی کام ، کھیل کود نہیں