زبیدہ مصطفیٰ
ملک بھر میں اسکول اور کالج کے جاری امتحانات نقل کے موسم کا آغاز ہیں۔ توقع کے مطابق اب قومی سطح پر ہونے والی بحث امیدواروں اور ممتحنوں کی بدعنوانیوں پر مرکوز ہے۔ امتحانی بورڈز اور ممتحنوں کی نااہلی اور کرپشن بھی زیر ِبحث ہے جو ہمارے تعلیمی نظام کے اس بدنما پہلو کو نہ صرف برداشت کرتے ہیں بلکہ درحقیقت اس میں مدد دیتے ہیں۔
Continue reading بدعنوانی کا کلچر