Category Archives: General

معاملہ زبان کا

کالم: زبیدہ مصطفیٰ
ترجمہ: سیما لیاقت

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوایک چھوٹے لڑکے کی کہانی ہے۔جس کے استاد نے اس کے چہرے پرنہ صرف کالک لگائی بلکہ دوسرے بچوں سے  بھی اسے شرمندہ کرنے کے لیے کہا گیا ۔بچہ کی کیا غلطی تھی ؟اس کا یہی قصور تھا کہ ایک انگلش میڈیم اسکول میں اس نے اردو میں بات کی ۔یہ بات چونکادینے کے لیے کافی تھی ۔میں نے بلاشبہ وہ درد محسوس کیا جو اس بچے نے اپنی تذلیل پر محسوس کیا ہوگا۔ اس حرکت کی حیثیت ایک سنگین گناہ سے کم نہیں ۔وہ گناہ جو اس بچے کے خلاف، ہماری قومی زبان کے خلاف اور ان تمام بچوں کے خلاف کیا گیا تھا جنہیں اس نفرت انگیز تماشہ میں شامل کیا گیا۔

Continue reading معاملہ زبان کا

Pakistan’s Mental Health Crisis

By Zubeida Mustafa

In July of 2021, a heinous crime committed in Islamabad, the federal capital of Pakistan, shook the country. A 30-year-old man from a well-connected business family  raped and brutally   beheaded his girlfriend while she was visiting him at his home. There was much speculation about what provoked Zahir Jaffer to murder Noor Mukaddam, the 27-year-old daughter of a former ambassador, in cold blood.

Continue reading Pakistan’s Mental Health Crisis

کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟

کالم: زبیدہ مصطفیٰ

اب دنیا بھر میں اس بات کو تسلیم کیا جاتا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا پیدائشی حق ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس کی آگہی عشروں سے موجود ہے لہٰذا وہاں تعلیمی نظام طویل عرصے سے رائج ہیں اور ان میں ریاست بڑا کردار ادا کرتی ہے۔

Continue reading کون سا تعلیمی نظام اچھا، نجی یا سرکاری؟