کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟

کالم: زبیدہ مصطفیٰ

افسوس اس بات کا ہے کہ دنیا کی بڑی طاقتیں اپنے اس کھیل میں دنیا کی چھوٹی ریاستوں کو اپنا شکار بنا لیتی ہیں، جس میں ان کی ترقی اور عوامی انصاف مار کھاتے ہیں۔ اب یہی کہا جا سکتا ہے کہ تاریخ کا خاتمہ بلکل نہیں ہوا بلکہ ایک نئے قسم کا تاریخی دور شروع ہوا ہے، جو پہلے سے زیادہ خطرناک ہے اور تیسری دنیا کے ممالک کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہو گا۔

کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟

Read Full Article Source: dw